روات (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |24 اپریل 2026ء)— وفاقی وزیر ریلوئے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ راولپنڈی ڈویژن نورالدین داوڑ نے متعلقہ افسران کے ہمراہ راولپنڈی ریلوے سٹیشن کا ہنگامی دورہ کیا جہاں موجودہ صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی/اسلام آباد میں پبلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ سروس. ..



