کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 24 اپریل 2026)—کلر سیداں پولیس اور پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چوکپنڈوری نے اپنی الگ الگ کارروائیوں میں متعدد افراد سے چرس، شراب کی بوتلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے،پولیس نے دوران گشت عبیدالحق سکنہ میرگالہ منگرال. ..



