(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کرے گا، وہ پاکستان کے ساتھ غداری کرے گا۔