اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات کےپی شفیع جان کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا، کیا پختونوں کو جنگلی کہنے پر معافی مانگی گئی؟ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا،. ..



