کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |12 ستمبر 2026)—لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سید احسن رضا کاظمی نے گاؤں نلہ مسلماناں کے رہائشی چودھری جمیل اختر کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن پر یونین کونسل نلہ مسلماناں کو ختم کرکے دوبیرن میں شامل کرنے کے حکم کو کاالعدم قرار. ..



