(24نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےقومی سلامتی کو لاحق ہر خطرے کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا،جب قوم یکجا ہو جاتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، معرکہ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا۔



