کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ’معرکہِ حق‘ میں پاکستان کی شاندار فتح پر پاک افواج اور قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ جذبہِ ایمانی اور پیشہ ورانہ مہارت کے سامنے عددی برتری کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔



