بیجنگ (07 مئی 2026): چین نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ ناجائز قرار دے دی ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ایران اور امریکا کے درمیان مکمل جنگ بندی ضروری ہے۔ ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی، جس میں انھوں نے



