قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر وفاقی حکومت نے پیر 13 جولائی کو قومی سوگ کا اعلان کردیا ہے اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ اسلام آباد: کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے قطر کے شاہی خداندان اور عوام The post قطر کے سابق امیر کے انتقال پر پاکستان کا پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



