فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے سخت مقابلے کے بعد پیراگوئے کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور اب فرانس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا۔ امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کو کامیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کرنا پڑی۔. .. The post فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



