دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے بابر اعظم کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کیا۔ اسد شفیق اور سابق کپتان مصباح الحق بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ پاکستان کی 16 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان، شان. .. The post دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



