ملک میں آٹے کے20 کلو تھیلے کی زیادہ سےزیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق کراچی میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے تک The post آٹے کے تھیلے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ جانئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



