(24 نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بھائی سے ملاقات نہ کروائے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے ، اگر آج بھی ملاقات نہ کروائی گئی تو آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کریں گے۔