اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ میں انس اور انسا کی زندگی میں نیا موڑ آگیا۔ ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ ہو‘ میں فرحان سعید ’انس‘ اور ثنا جاوید ’انسا‘ کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں دیگر اداکاروں میں عالیہ علی، ٹیپو شریف، زویا ناصر، صبا حمید، حارث وحید، سلمان



