مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 37اگلی صبح روبینہ کی میت کی تدفین کے بعد جب سب لوگ واپس پہنچے تو عیش بُری طرح تھکا ہوا تھا۔
بری طرح تھکا ہوا تھا، خستہ حال بے خوابی سے بوجھل سوجی آنکھوں میں نیند کی شدت کا درد، آتے ہی چارپائی پر ایسا گرا کہ شام تک ہوش ہی نہیں آیا
RELATED ARTICLES



