اسلام آباد(پی ایم این)وزارت خزانہ کی درخواست پرقومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ 5 کی بجائے8 جون، 10 یا 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر غور کیا جارہا ہے، وزارت پارلیمانی امور نے بجٹ اجلاس کی ترمیم شدہ سمری وزیراعظم کو The post بجٹ 8، 10 یا 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر غور appeared first on Pak Media News.



