پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کو ڈیجیٹل بنانے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی امیگریشن محمد علی رندھاوا کی چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں نادرا اور امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا
پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کو ڈیجیٹل بنانے سے متعلق اہم پیشرفت
RELATED ARTICLES



