پاکستان میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر ذہنی آزمائش اور معلوماتِ عامّہ کے پروگرام بھی پیش کیے جاتے رہے ہیں جو ہر خاص و عام میں مقبول ہوئے۔ عبید اللہ بیگ نے اسی دور میں خود کو ایسی علمی شخصیت کے طور پر منوایا جن کا مطالعہ نہایت وسیع اور قوتِ حافظہ غضب کا تھا۔
عبید اللہ بیگ: معلوماتِ عامّہ کی دنیا کا ایک روشن ستارہ
RELATED ARTICLES



