ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی کے بڑے بھائی وجیندرناتھ تیواری پر بھارتی ریاست بہار میں مبینہ طور پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔
بالی ووڈ اداکار پنکج ترپاٹھی کے بھائی پر کلہاڑی سے حملہ
RELATED ARTICLES



