ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری اسکور کر لی۔ انہوں نے 185 گیندوں پر ناقابلِ شکست 107 رنز بنائے، جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ ویسٹ



