اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی اور پاکستانی عوام کی محبت و تعاون پر اظہار تشکر کیا۔