لندن (23 اگست 2026): پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے اسکواڈ میں شامل انگلینڈ کے فاسٹ بولر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بوطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے برائیڈن کارس کو گرفتار کیا، ایک نائٹ کلب کے باہر پولیس ہتھکڑیوں میں فاسٹ بولر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ



