خیبر(روشن پاکستان نیوز) ضلع خیبر میں دو مختلف واقعات کے دوران ایک شخص کو مبینہ طور پر خوارج نے ذبخ کردیا، جبکہ جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والا اہلکار بعد ازاں شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایکسچنج ایریا میں اسرار The post خیبر میں دو مختلف واقعات، ایک شخص قتل، تختہ بیگ حملے میں پولیس و ایف سی اہلکار شہید appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



