اسلام آباد(نیوزڈیسک)صبح ایک گلاس پانی پینے کے فائدے یا نقصان سے متعلق اہم حقیقت سامنے آگئی، جانیں ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ صبح بیدار ہونے کے فوراً بعد ایک گلاس پانی پینا صحت کے لیے مفید عادت ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق رات بھر سونے کے دوران جسم کو پانی نہیں ملتا،



