(12 ستمبر 2026): بولی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے روزانہ کے کھانے کی روٹین بتا دی جس میں حیران کن طور پر ناشتہ شامل نہیں ہے۔ ملائکہ اروڑا نے ہمیشہ صحت مند طرز زندگی، یوگا اور متوازن غذا کے بارے میں بات کی ہے، لیکن بہت کم



