(فاران یامین)لاہور ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف ایک بار پھر بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے شہریوں کو ہیلمٹ پہن کر سفر کرنے کی ہدایت کی ہے۔