ٹنڈو محمد خان(نیوز ڈیسک) سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں بلڑی شاہ کریم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما غلام نبی مگسی اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب غلام نبی مگسی اپنی اہلیہ



