فیصل آباد(29 اگست 2026): سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو امین نورا ہلاک ہو گیا ہے۔ فیصل آباد کے علاقے سدھو پورہ میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو امین نورا ہلاک ہو گیا ہے، جبکہ اس کے دو



