ماسکو: روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران کے عوام سمجھتے ہیں کہ ملک کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کردیا



