دنیا میں موجود ہر انسان ہی کچھ خوبیوں اور کچھ خامیوں کا مجموعہ ہوتا ہے اپنے کردار اور مزاج میں موجود خامیوںکو سمجھتے ہوئے ان تمام خامیوںکی اصلاح کی کوشش کرنا مثبت تعمیری سرگرمی ہے، لیکن اگر اپنی خامیوں کی اصلاح کے بجائے دوسروں کی صلاحیتوں اور خوبیوں پر انسان جلنا اور کڑھنا شروع کر دے تو یہ احساس حسد کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔



