اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے حساس علاقے میں قائم سرکاری فورس کا دفتر گرا دیا ہے۔
اسلام آباد میں ’آپریشن کلین اپ‘: وزیر داخلہ کی موجودگی میں ایف سی کا دفتر مسمار، تجاوزات کے خلاف بلا تفریق کارروائی
RELATED ARTICLES



