کراچی(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان شرحِ سود کے تعین کے لیے آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس کے لیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے. ..



