نیویارک: جنوبی کوریا کی معروف کار ساز کمپنی ہنڈائی اپنی مقبول سپورٹس سیڈان ایلنٹرا این کی دوسری جنریشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس میں زیادہ طاقتور انجن، جارحانہ ڈیزائن اور جدید ڈرائیونگ ٹیکنالوجی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
سپورٹس سیڈان کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری،ہنڈائی کی نئی ایلنٹرا این 330 ہارس پاور تک طاقت کے ساتھ آنے کو تیار
RELATED ARTICLES



