پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جہاں کھڑی ہے، وہیں رک جائے، بصورت دیگر جمعیت علماء اسلام سڑکوں پر آئے گی اور ضرورت پڑنے پر جیلوں کا رخ بھی کرے گی، مفتی محمود مرکز تجاوزات میں نہیں، آپ تجاوزات ہیں، اسٹیبلشمنٹ تجاوز …



