راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کل سے مکمل طور پر فعال ہوجائے گی۔ میٹرو بس حکام کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس پاکستان اور سری لنکا کے مابین ٹیسٹ میچ کے باعث بند کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق میچ کے دوران تین اسٹیشن بھی بند رکھے گئے تھے۔ میٹرو
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کب سے مکمل فعال ہوگی؟
RELATED ARTICLES



