عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اسپاٹ گولڈ 4, 400 ڈالر فی اونس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ جمعرات کو سونے کی قیمت 0. 4 فیصد کمی کے بعد تقریباً 4, 385. 40 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔ امریکی گولڈ فیوچرز بھی 0. 7 فیصد کمی کے ساتھ



