وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایک سال میں ملک میں بڑی سرمایہ کاری آئےگی، چینی کمپنیوں سے اربوں ڈالر کے ایم اویوز طے پاگئے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ صحت کےشعبے میں بیرونی سرمایہ کاری لا رہے ہیں صحت کے شعبےکی ڈیجیٹلائزیشن پر عمل پیرا ہیں



