76.7 F
Pakistan
Saturday, September 5, 2026
HomeSportsسندھ پولیس نے شاہد آفریدی کو سفیر کھیل مقرر کر دیا

سندھ پولیس نے شاہد آفریدی کو سفیر کھیل مقرر کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ نے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی کو سفیرِ کھیل مقرر کردیا، جس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے بھی شرکت کی، جہاں شاہد آفریدی کو سفیرِ کھیل مقرر کیے جانے کی سند پیش کی گئی۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments