لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔