دبئی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عائشہ ظفر نے بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل کہا ہے کہ ٹیم روایتی حریف کے خلاف مقابلے کو صرف ایک میچ سمجھ کر میدان میں اترے گی اور جیت کے لیے بھرپور کوشش کرے گی۔