73 F
Pakistan
Thursday, October 22, 2026
HomeSportsسلطان آف جوہر کپ میں سنسنی خیز مقابلہ، ملائیشیا نے پاکستان کو...

سلطان آف جوہر کپ میں سنسنی خیز مقابلہ، ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

(ویب ڈیسک)ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے انتہائی سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے میں میزبان ملائیشیا نے آخری لمحات میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments