لاہور: حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں عرس کی تقریبات دوسرے روز بھی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری رہیں، جس میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔