کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر ہاشمی نے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی سے اپنے موازنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صرف وہی مناظر فلمائے جو ڈرامے کے اسکرپٹ کا حصہ تھے اور ہدایت کاروں کے تخلیقی وژن کے مطابق تھے۔ سحر ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ
سحر ہاشمی نے عمران ہاشمی سے موازنے پر خاموشی توڑ دی
RELATED ARTICLES



