80.5 F
Pakistan
Wednesday, September 16, 2026
HomeSportsسال 2026 کیلئے دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست جاری،نیویارک...

سال 2026 کیلئے دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست جاری،نیویارک کا پہلا نمبر

(ویب ڈیسک): سوئس ادارے ‘برسن’ (Burson) نے سال 2026 کے لیے دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی باضابطہ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں امریکی شہر نیویارک دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ 100 شہروں پر مشتمل اس عالمی فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی شہر جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکا۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments