لندن: دو نوعمر مسلح ملزمان نے بھارتی ریستوران میں بیٹھے گاہکوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، متعدد افراد جھلس کر زخمی جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ استغاثہ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال 22 اگست کو مشرقی لندن کے علاقے گینٹس ہل میں واقع انڈین اروما ریستوران میں



