تقریبات کا آغاز بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں قرآن خوانی سے ہوا، جہاں آصفہ بھٹو زرداری اور سسی بھٹو نے شہید میر شاہنواز بھٹو کی یاد میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ The post شاہنواز بھٹو کا 41واں یوم شہادت، آصفہ بھٹو اور سسی بھٹو کی مزار پر حاضری appeared first on Ummat News.



