کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) رکھنی میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری، مزید نفری بھی طلب کر لی گئی۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا، دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی. ..



