مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 10ذرا ہمارے سکول گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 86 فتح کی حالت ملاحظہ فرمائیں! یہ پرائمری سکول چادر اور چار دیواری کے بغیر 2 خستہ حال کچے کمروں اور ایک نیم مستطیل نما برآمدے پر مشتمل ہوا کرتا تھا۔
ایک کو سولی، دوسرے کو گامی اور تیسرے کو باؤ کہہ کر پکارا جاتا تھا،اِن ناموں نے گھر والوں کے حسنِ ذوق کی وجہ سے قبولِ عام کا درجہ حاصل کیا ہوا تھا
RELATED ARTICLES



