لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر طیارے میں کام کرنے والا ٹیکنیشن بھاری مشینری گرنے سے ہلاک ہوگیا۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق ورجن اٹلانٹک ایئر کرافٹ کا ٹیکنیشن اس وقت ہلاک ہوگیا جب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر کام کے دوران بھاری مشینری اس پر آگری۔ 23 سالہ جارجی بکسٹن ہینگر کے اندر بوئنگ



