دبئی: دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کردیا گیا، اس حوالے سے نئے قوانین نافذکردیئے گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال میں حالیہ برسوں میں بہت اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ
دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے نئے قوانین نافذ
RELATED ARTICLES



